پاکستان
جہانگیرترین کا قومی سطح پرنئی سیاسی پارٹی بنانےکا فیصلہ
لاہور: جہانگیرترین نے قومی سطح پرنئی سیاسی پارٹی بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جہانگیرخان ترین پارٹی کے پیٹرن انچیف ہوں گے جبکہ ترین گروپ کےعلاوہ پی ٹی آئی کےکئی ناراض رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیت کاامکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نئی پارٹی میں ڈی جی خان،راجن پور، مظفرگڑھ،وہاڑی، لودھراں، ملتان کےاہم سیاسی خاندانوں کی شمولیت کا بھی امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق کراچی،اندرون سندھ، کےپی اور بلوچستان سے بھی اہم رہنماؤں کےجہانگیرترین سےرابطے ہیںَ