تارکین وطن

پاکستان سے معاشی بحران کا جلد خاتمہ ہوگا۔

برسلز(امن نیوز انٹرنیشنل)حاجی پرویز صدر پاکستان مسلم لیگ ن بیلجیئم نے کہا ہے  کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے آئی ایم ایف سے مذاکرات طے پاگئے ملک سے معاشی بحران کا جلد خاتمہ ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا ریاست مدینہ کے دعوے داروں نے سوچی سمجھی سازش کے تحت آئی ایم ایف پروگرام مکمل نہیں ہونے دیا جس سے ملک ڈیفالٹ کرگیا فتنہ خان نے وطن عزیز میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرکے معیشت کو تباہ وبرباد کیا۔مگر موجودہ حکومت کی مثبت پالیسیوں سے معشیت درست سمت رواں دواں ہے

۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button