تارکین وطن

عمران خان قوم کو بتائیں وہ اپنے جرائم پر کب گرفتاری پیش کریں گے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)   اصغر بٹ سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن بیلجیئم نےکہا ہے کہ عمران خان قوم کو بتائیں وہ اپنے جرائم پر کب گرفتاری پیش کریں گے. عمران خان اور ان کے حواریوں نے وفاق اور دوصوبوںکی حکومت میںجتنی لوٹ مار کی ہے ان کی حقیقت میں گرفتاریاں بنتی ہیں۔

 چیف آرگنائزر مریم نوازکی جانب سے پارٹی کو مضبوط بنانے کیلئے کوششوں میں ان کے شانہ بشانہ چلیں گے ۔

 عمران خان ہر روز پوری قوم کو آئین و قانون کی حکمرانی کا بھاشن دیتا ہے لیکن اعلیٰ عدلیہ کے بار بار طلب کرنے کے باوجود بہانے بازی کی جاتی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button