تارکین وطن

عام آدمی کی ضروریات زندگی بہت مہنگی ہو چکی ہیں

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنما ملک ریاض پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ عام آدمی کی ضروریات زندگی بہت مہنگی ہو چکی ہیں۔معاشی بد حالی کے ذمہ دار عوام کا سامنے کرنے سے خوف زدہ ہیں الیکشن سے خائف ٹولہ جب بھی انتخابات کرائے گا جیت عمران خان کی ہو گی۔

حالیہ کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امپورٹڈ حکمرانوں کو انکی عوامی مقبولیت کاباخوبی اندازہ ہوگیا ہے یہ اپنی یقینی شکست کے خوف سے انتخابات کے انعقاد سے بھاگ رہے ہیں۔

عمران خان کی جاری جدوجہد کی تکمیل کی منزل قریب ہے عمران خان کی عوامی مقبولیت میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button