تارکین وطن

کھاریاں ظلم کی انتہا نامعلوم افراد نے کروڑوں روپے کے22 گھوڑوں کو زہر دے دیا

اختر گجر کے  220 قیمتی گھوڑوں کو نا معلوم افراد نے زہر دیدیا۔ 7 گھوڑے ہلاک

کھاریاں(امن نیوز انٹرنیشنل)اوور سیز پاکستانی حمید اختر گجر  نے ڈیرہ پر قیمتی گھوڑے رکھے ہوئے تھے۔ان گھوڑوں کو  نامعلوم افراد نے زہر دید یا متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ گھوڑوں کی مالیت کروڑوں میں ہے، حمید گجر سپین میں مقیم ہیں جن کا تعلق نواحی علاقہ شیخا طاہر سے ہے، وقوعہ کی اطلاع پولیس کو کر دی گئی۔ ظلم کی انتہا حسد میں  آکر اختر گجر کے  220 قیمتی گھوڑوں کو نا معلوم افراد نے زہر دیدیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button