تارکین وطن

شہباز شریف مشکل معیشت کو درست انداز میں چلا رہے ہیں

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنما اصغر بٹ مسلم لیگ ن  نےکہا ہے کہ عمران خان اسمبلی توڑنا نہیں چاہتے، ان کی نااہلی واضح نظر آرہی ہے۔ عمران خان دھمکیاں دے کر صرف اپنے ذاتی کیسز پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔

شہباز شریف مشکل معیشت کو درست انداز میں چلا رہے ہیں، وفاقی حکومت پراعتماد ہے اور حکومت کے پاس مطلوبہ اکثریت موجود ہے۔

ہم نے لوگوں کے لیے معاشی آسانیاں پیدا کی ہیں اور ملک کی معیشت کو بچانے کے لیے اپنی سیاست کی قربانی دی ہے، ملک کی معیشت ایک دن بھی اگر نگراں حکومت کی متحمل ہو سکتی تو ہم بنا دیتے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button