تارکین وطن

مہنگائی لیگ سے نجات کے لیئے پی ٹی آئی کو  حکومت میں لانا ہوگا

برسلز(امن نیوز انٹرنیشنل) شیخ کاشف سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم  نے کہا ہے کہ مہنگائی لیگ سے نجات کے لیئے پی ٹی آئی ی جیسی عوامی اور فلاحی جماعت کو آٹھ فروری کو ووٹ کی طاقت سے حکومت میں لانا ہوگا۔

  مہنگائی لیگ جو مہنگائی کے ساتھ ساتھ ایک ڈیل لیگ بھی بن چکی ہے اس کو اقتدار کے ایوانوں پر زبردستی قبضے سے روکنا ہوگا۔

ان کو ڈیل سے حکومت میں آنے کا چسکا لگ چکا ہے اور جب ان کی حکومت ختم ہو جاتی ہے تو پھر یہ لوگ اپنے اصل ملک لندن چلے جاتے ہیں پاکستان میں تو یہ لوگ صرف اور صرف اقتدار کرنے آتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button