تارکین وطن

نااہل حکمرانوں کو ملک وقوم سے کوئی غرض نہیں

برسلز (امن نیوز) اظہر دستگیر سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم اور معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت بیلجیئم نے امن نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نااہل حکمرانوں کو ملک وقوم سے کوئی غرض نہیں یہ صرف اپنی لوٹ مار کے مقدمات ختم کر رہے ہیں

مسلم لیگ (ن) کی ذاتی مفادات کی سیاست کی بناء پر (ن) لیگی اور پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے مرکزی رہنما تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کررہے ہیں۔

سرگودھا سے پیر سید امین الحسنات شاہ کی تحریک انصاف میں شمولیت بڑی دلیل ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button