تارکین وطن
چیئرمین عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ اٹل ہے
برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) سینئیر رہنمامحمد اکبر گوہر پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ چیئرمین عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ اٹل ہے اب اتحادیوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ کس کے ساتھ کھڑے ہیں۔
جو عمران خان کے ساتھ غداری کرے گا اپنی سیاست دفن کرے گا دیر یا سویر جب بھی الیکشن ہوئے پی ڈی ایم کی سیاسی موت دیوار پہ لکھی گئی ہے۔
زرداری اور شہباز شریف چلے ہوئے کارتوس ہیں آصف علی زرداری سندھ کی فکر کریں 30 جنوری سے پہلے قبل از وقت الیکشن کا فیصلہ ہو جائے گا۔