تارکین وطن

حکمران  جیل بھرو تحریک سے سخت پریشان ہیں

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئر رہنماسردار صدیق احمد  پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک کا آغاز کرکے ایسی تاریخ رقم کر دیا ہے  حکمران  جیل بھرو تحریک سے سخت پریشان ہیں  حکمران اپنا بوریا بسترا لپیٹ لے۔

  پنجاب اور کے پی کے اسمبلی کو ہونے والے انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی یقینی ہے امپورٹڈ  حکمران ٹولہ سیاسی طور پر عمران خان سے خوف زدہ ہے۔

  انتقامی کارروائیوں میں تیزی امپورٹڈ  حکمران کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے تحریک انصاف پارٹی  رہنماؤں کو  انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button