تارکین وطن

امپورٹڈ حکومت کو ہماری لاشوں سے گزر کر ہی عمران خان کو گرفتار کرنا ہوگا

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  چوہدری سرفراز رفیق سابق صدر پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو ہماری لاشوں سے گزر کر ہی عمران خان کو گرفتار کرنا ہوگا.  زرداری مافیا  پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے سے باز آجائے۔

   شہباز سرکار آٹھ مہینے سے  غریب عوام پر مہنگائی اور پٹرول کے بم گرا رہی ہے جو قابل مذمت ہے  نا اہل حکومت نے عوام پربجلی اور گیس کے بعد اب پٹرول بم گرانے کا فیصلہ واپس لے ۔

پی ٹی آئی نے اپنے دور اقتدار میں نامسائد حالات کے باوجود مہنگائی میں اضافے سے گریز برتا اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے۔

آج قوم عمران خان کے دور حکومت کو یاد کررہی ہے۔اور حکمرانوں کو جولیاں اٹھا  اٹھا کر بد دعائیں دیتی ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button