تارکین وطن

پاکستان کی حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے

برسلز (امن نیوز) اظہر دستگیر سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم اور معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت بیلجیئم نے امن نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ،حالات بہتری کی طرف جانے کی کوئی امید نظر نہیں آ رہی، حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں ،

اس مشکل حالات سے نکلنے کا واحد حل منصفانہ الیکشن ہے، اگر جمہوریت کو مضبوط کرنا ہے تو بروقت اورصاف و شفاف الیکشن انتہائی ضروری ہیں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button