پاکستان

کیٹی بندرکے ماہی گیروں پرقسمت مہربان، قیمتی سوہا مچھلی پکڑ لی

کراچی: کیٹی بندر کے ماہگیروں نے قیمتی سوہا مچھلی کا شکار کرلیا۔

کوسٹل میڈیا سینٹر ابراہیم حیدری کے مطابق کیٹی بندر کے قریب بحیرہ عرب کی کائنر کریک میں مچھیروں کے جال میں قیمتی سوہا مچھلیوں کی بڑی تعداد آگئی۔
ماہی گیری سے وابستہ حنیف حقا جت کی تین کشتیوں الریاض، ال ابراھیم  اور الزینل کے جال میں سب سے زیادہ  700 سوہا مچھلیاں آئیں جن کی قیمت مارکیٹ میں ایک ارب روپے بتائی جا رہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button