تارکین وطن

امپورٹڈ  حکومت کے منی بجٹ کو تحریک انصاف مسترد کرتی ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  اکرم احمد گوہر سینئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ امپورٹڈ  حکومت کے منی بجٹ کو تحریک انصاف مسترد کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے ملکی تاریخ کی ناکام ترین حکومت فوری طور پر اقتدار سے علیحدہ ہو جائے

حکومت کرنا ان کے بس کی بات نہیں رہا  تجربہ کار حکومت  ملک میں مہنگائی کے خاتمے کے لیے اقتدار میں آئی تھی

 لیکن امپورٹڈ حکمرانوں نے مہنگائی کے سمندر میں عوام کو دھکیل دیا ہے  13 جماعتوں پر مشتمل امپورٹڈ  حکومت پوری طرح امام کے سامنے اکسپوز ہوچکی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button