پاکستانEntertainmentinternationlبزنس

کراچی میں کوئٹہ کی ہوائیں چلنے کے سبب سردی کی لہر برقرار

کوئٹہ کی سرد ہوائیں چلنے کے سبب کراچی  میں سردی کی لہر برقرار ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جناح ٹرمینل پر کم سے کم درجہ حرارت  10.9 سینٹی ڈگری ریکارڈ ہوا۔ آج صبح کے وقت ہلکی دھند چھانے کے سبب حد نگاہ کم ہوکر 3.5 کلومیٹر رہی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی موجودہ لہر مزید کئی روز تک جاری رہ سکتی ہے۔ دیہی سندھ میں سب سے کم درجہ حرارت مٹھی میں 2 ڈگری ، موہنجودڑو میں 3.5 ڈگری رہا۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button