تارکین وطن

نااہل جتنی دیر اقتدار میں رہیں گے ملک مسائل کی دلدل میں دھنستا جائے گا

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنما میاں امجد شاہ کاکاخیل ممبر آف پولیٹیکل کونسل گینٹ پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ حکومت نے صنعتوں کے استعمال کے خام مال کی درآمد پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔

جس سے ایک نیا بحران پیدا ہونے جارہا ہے ،آپریشن کیلئے نا گزیر اور جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدا ہو گئی ہے ۔

نااہل جتنی دیر اقتدار میں رہیں گے ملک مسائل کی دلدل میں دھنستا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button