تارکین وطن

ڈاکٹر عبدالقدیرخان کوزبردست خراج تحسین پیش کیا۔

برسلز(امن نیوز انٹرنیشنل) چودری زاہد رضا بھدر سابق صدر پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم ; نے (امن نیوز )سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 28مئی پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے جب بھارت کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے مقام پر پانچ کامیاب ایٹمی دھماکے کیے۔

اس دن کو یوم تکبیر کے نام سے موسوم کیا گیا۔انھوں نے جوہری پروگرام کے خالق،محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان وراس میں معاونت کرنے والے تمام لوگوں کوزبردست خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر استحکام پاکستان کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button