تارکین وطن

عام انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنماضیغم گجر پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ  عام انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو خوف ہے کہ ابھی عام انتخابات ہوں گے تو ان کو بدترین شکست ہو گی

لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ عوام نے ان کو مکمل طور پر مسترد کردیا اور جب بھی عام انتخابات ہوں گے بدترین شکست ہی ان کا مقدر ہوگی۔

بہترین پرفارمنس والی حکومت کو ہٹا کر چوروں کو لانے والے اب خود بھی پچھتا رہے ہیں کیونکہ جتنے سمجھدار اور عقل مند شہباز شریف کو سمجھ کر اقتدار میں لایا گیا تھا وہ اس کے ایک فیصد بھی نہیں نکلے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button