تارکین وطن

عمران خان جس کے ساتھ کھڑے ہوجائیں اُس کی کامیابی یقینی ہوتی ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنما زاہد بھدر پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ عمران خان جس کے ساتھ کھڑے ہوجائیں اُس کی کامیابی یقینی ہوتی ہے۔ وفاق میں بیٹھا پی ڈی ایم اتحاد ملک کو مزید امتحانوں میں نہ ڈالے اورفوری طور پر عام انتخابات کا اعلان کیا جائے۔

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں نوشتہ دیوار پڑھ لیں انتخابات جب بھی ہوں گے عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف دو تہائی سے زائد اکثریت سے اقتدار میں آئے گی۔

 ہمارا ایک ہی مطالبہ تھا کہ ملک میں صاف شفاف الیکشن ہوں، اس پر پی پی اور ن لیگ نے کہا تھا کہ دونوں صوبائی حکومتیں تحلیل کریں تو الیکشن ہوجائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button