تارکین وطن
یورپین پارلیمنٹ میں مائیگریشن اور افرادی قوت کے عنوان
ایگزیکٹو ممبر اور ایفٹا کے ڈائیریکٹر اظفر بخاری نے
برسل- زمیںدوروزہسالانہیورپینمائیگریشنفورمکااجلاساوریورپیپارلیمنٹمیںسالانہعشائیے کی تقریبات بیک وقت منعقد کی گئیں جس میں اراکین یورپین پارلیمنٹ، سابقہ اور موجودہ سربراہان مملکت، یورپ بھر سے بیوروکریٹس اور کئی شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے حضرات کو مدعو کیا گیا تھا۔
اجلاس کا مقصد یورپین مائیگریشن کے حوالے سے یورپین پارلیمنٹ میں مائیگریشن اور افرادی قوت کے عنوان سے یورپین پارلیمنٹ کو تجاویز کے ذریعے قانون سازی میں مدد کرنا تھا۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان اوریورپ کی بیک وقت نمائندگی کرتے ہوئے یورپین مائیگریشن فورم کے ایگزیکٹو ممبر اور ایفٹا کے ڈائیریکٹر اظفر بخاری نے خصوصی شرکت کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا