تارکین وطن

شہباز سرکار عمران خان کا سامنا کرنے کی جرات نہیں کر سکتی تھی

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) میر غلام ربانی المعروف بابو بھائی سینئیر جنرل سیکٹر پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ  جیسے ہی تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں واپسی کا اعلان کیا تو پی ٹی ایم  حواریوں نے  فوری استعفے   منظور کروا رہی ہے   کیونکہ شہباز سرکار عمران خان کا سامنا کرنے کی جرات نہیں کر سکتی تھی۔

  امپورٹڈ حکومت نے اپنے اقتدار کے جانے کے خوف سے استعفے منظور کروائے  قومی اسمبلی میں امپورٹڈ حکومت کو اکثریت حاصل نہیں بلکہ وہ اکثریت کھو چکی ہے۔

امپورٹڈ حکومت تحریک انصاف کے خوف میں مبتلا   اور پریشان حال ہے  شہباز شریف گھٹیا حرکتوں پر اتر آئے ہیں کہ وہ جمہوریت پر مسلسل حملہ آور ہیں  تحریک انصاف ایوان ہو یا سیاسی میدان پی ڈی ایم کرپٹ  ٹولہ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button