تارکین وطن

چار دیواری کا تقدس صرف مریم صفدر کا ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) میر غلام ربانی المعروف بابو بھائی صدر پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ جو رفتار پاکستان تحریک انصاف اور اس کے اتحادیوں کے خلاف کارروائیوں میں دکھائی جا رہی ہے

کاش امپورٹڈ ٹولہ اپنے اصل کاموں میں یہ رفتار دکھاتے تو آج ملک میں معیشت کا یہ حال نہ ہوتا۔ ،چار دیواری کا تقدس صرف مریم صفدر کا ہے۔

باقی لوگوں کی رہائشگاہوں پر حملے جائز ہیں،کچھ لوگ آئین اور قانون کو ایک طرف کر کے جنگل کا قانون چاہتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button