تارکین وطن
مریم نواز کا عوام کی خدمت کرنے کی بجائے صرف اپنی جیب بھرنا ہے
برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) شکیل گوہر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کا استعفی مریم نواز اور ان کے حواریوں پر منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔
مریم نواز کا تحریک انصاف کی سیاست کی کاپی کرنا ان کی ڈھٹائی اور بے شرمی کی انتہا ہے۔ مریم نواز کی جھوٹی اور منافقت کی سیاست کے غبار ے سے ہمیشہ کے لئے ہوا نکل چکی ہے۔
مریم نواز ٹولے کا عوام کی خدمت کرنے کی بجائے صرف اپنی جیب بھرنا ہے