تارکین وطن

کرپٹ ٹولے نے اپنی نااہلی کا سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنما ملک ریاض پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ تحریک  انصاف لاہور ہائی کورٹ کے تاریخ ساز فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے  امپورٹڈ  کرپٹ ٹولے نے اپنی نااہلی کا سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا ہے۔

  امپورٹڈ  حکومت کے سیاہ دور حکومت میں   ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کا طوفان  آ چکا ہے  بے شرم اور بزدل حکمرانوں نے  ملکی معیشت کا ستیاناس کر دیا ہے

  بدترین شکست کے خوف سے  بھاگنے والے امپورٹڈ حکمرانوں کا عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے کڑا احتساب کریں گے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button