بزنس

ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے اس حوالے سے قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 45 روپے 62 پیسے کمی ہوئی ہے۔

اسی طرح ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 2768 روپے 23 مقرر کردی گئی۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button