پاکستانEntertainmentinternationlبزنس

4 سال بعد یورپ کیلیے پی آئی اے کی پہلی پرواز جنوری 2025 میں روانہ ہوگی

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ( پی آئی اے ) نے یورپ کے لیے پروازوں کی بکنگ شروع کردی۔

ذرائع پی آئی اے کے مطابق 4 سال بعد پی آئی اے کی پیرس کے لیے پہلی پرواز جنوری 2025 میں روانہ ہوگی۔ پی آئی اے نے پیرس کیلئے پرواز 10 جنوری کیلئے بک کرنا شروع کردی۔ پرواز پی کے 719 دس جنوری کی صبح گیارہ بجے اسلام آباد سے پیرس کے لیے روانہ ہو گی۔

4 سال قبل پائلٹس کے لائسنس ایشو پر برطانیہ سمیت یورپ نے پی ائی اے پر پابندی عائد کر دی تھی۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button